ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سولیا: مشکوک حالات میں دستیاب ہوئی ایک شخص کی لاش

سولیا: مشکوک حالات میں دستیاب ہوئی ایک شخص کی لاش

Wed, 10 Feb 2021 13:42:47    S.O. News Service

سولیا،10؍ فروری (ایس او نیوز) سمپاجے گرام پنچایت کے حدود میں مرغی فارم کے قریب مشکوک حالات میں گنیش ( 32سال) نامی شخص کی دستیاب ہوئی ہے۔ 

سمجھا جارہا ہے کہ گنیش نے زہر کھا کر خود کشی کی ہے مگر اس کی موت کا اصل سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ سولیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کیس درج کر لیا۔ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔


Share: